سکھر حیدر آباد موٹر وے منصوبے میں دو سو ارب روپے سے زائد کی کرپشن کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے سربراہ چیئرمین اینٹی کرپشن سندھ کا تبادلہ کردیا گيا۔جے آئی ٹی سربراہ چیئرمین اینٹی کرپشن سندھ ڈاکٹر محمدنواز شیخ کا تبادلہ کرکے عثمان غنی صدیقی کو نیاچیئرمین اینٹی کرپشن سندھ مقرر کر دیا گیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.