حکومتی فیصلے کے تحت چیئرمین سینیٹ نے اضافی سکیورٹی واپس کی جبکہ اضافی سکیورٹی واپس کرنے سے اخراجات میں کمی آئےگی۔  اسلام آباد پولیس کے 2 اہلکار چیئرمین سینیٹ کی سکیورٹی پر مامور ہیں۔دوسری جانب ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا آفریدی سے بھی اضافی سکیورٹی واپس لے لی ہے۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی حفاظت پر اسلام آباد پولیس کے 4 اہلکار تعینات تھے تاہم اب دو اہلکار مامور ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ویرات کوہلی بطور کپتان اپنے ملک کا بہترین سفیر تھا وقار یونس

وقار یونس نے کہا کہ ویرات کوہلی بطور کپتان اپنے ملک کا…

فیس بک پر اشتہار دیکھ کر نوکری کے لئے آئی لڑکی زیادتی کا شکار ، ملزم گرفتار

فیس بک پر نوکری کا شتہار دیکھ کر لاہور سے راولپنڈی آئی…

امریکی تاریخ کا سب سے بڑا ڈان ‘ایل کیپون’ کی اشیاء نیلامی کیلئے پیش

،امریکی تاریخ کا سب سے بڑا ڈان ‘ایل کیپون’ کی اشیاء نیلامی…

لکھ پتی بھکاری گرفتار،مقدمہ درج

ضلع جہلم کی تحصیل دینہ میں پولیس نے لکھ پتی بھکاری کوگرفتارکر…