صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے حکومت کو مل کر کام کرنا ہو گا۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عارف علوی نے افضل بٹ کو پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کا صدر اور ارشد انصاری کو جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔انہوں نے دیگر عہدیداران کو بھی مبارکباد دی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.