بلوچستان حکومت نے سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد 43 سال مقرر کردی۔صوبائی وزیر عبدالرحمان کھیتران کا کہنا تھا کہ عمر کی حد کا اطلاق یکم جولائی 2022 سے30 جون 2023 تک ہوگا۔ان کا کہنا تھاکہ بلوچستان اسمبلی میں بھی اس معاملے پر ارکان نے کئی بار آواز اٹھائی تھی اور یہ مطالبہ منظور کرلیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فواد چودھری کا بھائی جہلم سے گرفتار

،فواد چودھری کے آبائی علاقے جہلم میں فواد چودھری کی گرفتاری کے…

انتظامیہ سے اختلافات، افغانستان کے کپتان محمد نبی نے استعفیٰ دیدیا

  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر محمد نبی نے اپنا…

بھارتی کرکٹ بورڈ کو شاہد آفریدی کا کرارا پیغام

پاکستان کے سابق کپتان کے پی ایل کے برانڈ ایمبیسیڈر شاہد خان…

فیصل آباد میں پانی نہ دینا شہری کو مہنگا پڑ گیا

کھرڑیانوالہ کےعلاقےمیں پانی نہ دینے پرشہری کی پانی فروخت کرنےوالے پرفائرنگ، فائرنگ…