اسد قیصر نے کہا کہ سپر ٹیکس لگا کرانڈسٹری کا گلا گھونٹ دیا گیا ہے، پی ٹی آئی دور میں انڈسٹریز میں سرمایہ کاری ہو رہی تھی۔پروگرام نیشنل ڈیبیٹ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق اسپیکرقومی اسمبلی نےکہا کہ بجٹ اجلاس ہو رہا ہے وزیراعظم اسمبلی میں نہیں آتے ہیں،ملک کے اوپر رحم کریں عوام میں جائیں اور الیکشن کرائیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.