امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نےکہا ہےکہ گزشتہ حکومت نے جھوٹ بولا اوریہ حکومت بھی کراچی کےساتھ فراڈ کررہی ہے۔حافظ نعیم الرحمان نےکہا کہ عمران خان نےکراچی کیلئےپیکجز کا اعلان کیا،سب جھوٹ ہے،تمام حکومتیں کراچی سےمتعلق جھوٹ بول رہی ہیں۔انہوں نےکہا کہ گڈاپ میں ہائی وے پر پانی آگیا، سسٹم موجود نہیں،کراچی میں ایمرجنسی نافذ کرکےکام کیاجائے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.