وزارت خذانہ کے ذرائع کے مطابق ہائی اوکٹین پر 30 روپے پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی عائد تھی، آئی ایم ایف کی شرط پر ہائی اوکٹین پر 50 روپے لیوی عائد کرنےکی منظوری دی گئی ہے۔اس حوالے سے ذرائع وزارت خزانہ کی جانب سے مزید بتایا گیا کہ ہائی اوکٹین پر مکمل پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کی شرح عائد کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیر اعظم نے اتحادیوں کا اجلاس کل طلب کر لیا

وزیراعظم شہبازشریف نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس کل بروز بدھ طلب کیا…

وزیر خارجہ 23 سے 26 مئی تک سوئٹزرلینڈ کا دورہ کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری…

سپریم کورٹ؛ تین سال قبل جاں بحق قیدی کے مقدمے کا فیصلہ آ گیا

سپریم کورٹ نے تین سال قبل جاں بحق قیدی کے مقدمے کا…

اسحاق ڈار نے ٹی وی چینل کیخلاف لندن میں ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا

ایک ٹی وی چینل پر پی ٹی آئی رہنمافرخ حبیب نےاسحاق ڈار…