امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ شہریوں کوکےالیکٹرک لوٹ رہا ہے،نیپرا کےالیکٹرک کو تحفظ فراہم کررہا ہے۔انہوں نےکہا کہ کے الیکٹرک نے جنریشن میں اضافہ نہیں کیا، بارش کا پہلا قطرہ گرتے ہی شہر سبجلی غائب ہو جاتی ہےاورکھمبوں میں کرنٹ آتا ہے۔کےالیکٹرک کے خلاف احتجاج کرنےوالوں کو سندھ حکومت تشدد کا نشانہ بناتی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.