پاکستان میں کاروباری ہفتےکےآخری روز صرافہ مارکیٹوں میں سونےکی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 50 روپےاور 43 روپےکی کمی ہوگئی۔قیمتوں میں کمی کےنتیجےمیں کراچی،حیدرآباد،ملتان،لاہور،اسلام آباد،پشاور،راولپنڈی اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت کم ہونے کے بعد 1 لاکھ 59 ہزار 550 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت گھٹنے کے بعد 1 لاکھ 36 ہزار 788 روپے کی سطح پر آگئی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.