کراچی کے علاقے کشمیر کالونی میں 10 سالہ بچی کی لاش ملنے کے معاملے میں مزید پیش رفت ہوئی ہے، پڑوسی کے ہاتھوں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی بچی ملزم کو کھانا دینے گئی تھی۔زیر حراست ملزم کی نشاندہی پر ایک اور ملزم کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ بچی دوپہر میں کرایہ دار ذیشان کو کھانا دینے گئی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.