ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 23 سے 26 مئی تک سوئٹزرلینڈ کادورہ کریں گے۔تفصیلات کےمطابق ترجمان دفتر خارجہ نےاپنے بیان میں کہاکہ وزیر خارجہ ورلڈ اکنامک فورم کے صدرکی دعوت پر سوئٹزرلینڈ کےشہر ڈیووس میں فورم کےسالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے،بلاول بھٹو کے ہمراہ وزیر مملکت برائےخارجہ امور حنا ربانی کھر بھی ہوں گی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.