وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کااعلان کیا.وزیرخزانہ نےکہا کہ آئندہ 15 روز کیلئےپیٹرول وڈیزل کی موجودہ قیمتیں ہی برقراررہیں گی۔اسحاق ڈار نے کہا کہ یکم سے 15 جنوری تک پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رہیں گی، پیٹرول کی قیمت 214 روپے 80 پیسےفی لیٹر برقراررہے گی جبکہ ڈیزل کی قیمت 227.80 روپے فی لیٹربرقرار رہے گی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.