وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر غور کیا گیا اور کئی اہم فیصلے کیے گئے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سوشل میڈیا سے متعلق رولز کی منظوری دے دی جس کے بعد اب سوشل میڈیا سے متعلق کمپنیوں کو پاکستان کے رولز کے تحت کام کرنا ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ڈپٹی اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ،اسپیکر نے آج کا اجلاس ملتوی کردیا

لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نےصوبائی اسمبلی کا آج ہونے…

‘I bore expenses of tickets, hotels during foreign visits’: FM Zardari

Foreign Minister Bilawal Bhutto Zardari has said that he bore the expenses…