اقتصادی رابطہ کمیٹی کے 28 اکتوبر کے دو فیصلوں کی سرکولیش سمری کے ذریعے منظوری دی گئی ہے۔کابینہ کی منظوری کے مطابق 373 ڈالر فی میٹرک ٹن کے حساب سے تین لاکھ اسی ہزار ٹن گندم درآمد کی جائے گی۔پانچ سو بیس ڈالر فی میٹرک ٹن کے حساب سے تین لاکھ ٹن یوریا درآمد کرنے کی منظوری بھی دی گئی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.