سید محمد محسن کرمانی سینیئر اینکر پرسن نجم سیٹھی کےسُسر تھے،ان کی نمازجنازہ بدھ 13جولائی کو دن 2 بجے شیرگڑھ ضلع اوکاڑہ میں ادا کی جائےگی۔جگنو محسن نےبتایا کہ ان کے والد سید محمد محسن کرمانی مچل فروٹ فارمز کےچیئرمین تھے اور ان کی عمر 91 برس تھی۔وہ ممتاز صنعت کار  ہونے کے ساتھ ساتھ سماجی خدمات کےحوالے سےبھی شہرت رکھتے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پی ڈی ایم نے ریاست بچانے کیلئے اپنی سیاست کو ڈبو دیا،حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے ریاست بچانے…

خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ

بلوچستان کے علاقے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ…

ٹکٹوں کی تقسیم، پی ٹی آئی کارکنوں نے زمان پارک میں بھوک ہڑتالی کیمپ لگادیا

پنجاب میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 141 کے کارکنوں نےزمان…

پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں دہشت گردی کا خطرہ

پولیس کے مطابق آج تقریباً 10:30 بجے پولیس کو مذکورہ سیل نمبر…