عمران خان نے کہا ہےکہ حکومت کےاس فاشسٹ رویہ کوکسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس ہوا جس میں ڈاکٹر شہباز گل کی گرفتاری اورموجودہ صورتحال پرغورکیا گیا۔ جبکہ پی ٹی آئی قانونی ٹیم نے رہنماوں کی گرفتاریوں پر عدالت سے رجوع کرنےسے متعلق امور پرغور بھی کیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.