الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پرائزئیڈنگ افسر کو تھپڑ مارنے کے معاملے پر نوٹس لے لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ میں بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے کے دوران غلام محمد جونیجو نامی شخص نے پولنگ اسٹیشن میں گھس کر پرائیزانڈنگ افسر کو تھپڑ مارا جو کہ محکمہ صحت میں سولہ گریڈ کا ملازم ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.