قومی اسمبلی کی 11 نشستیں خالی ہوگئیں،الیکشن کمیشن نےپی ٹی آئی کے 11 ارکان قومی اسمبلی علی محمد خان ، فضل محمد خان ، شوکت علی، فرخ زمان خان، فرخ حبیب، اعجاز احمد شاہ، جمیل احمد خان، محمد اکرم چیمہ، عبد الشکور شاد، شیریں مزاری اورشندانہ گلزارکو ڈی نوٹیفائی کردیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن نےپی ٹی آئی کے 11 ارکان قومی اسمبلی کےاستعفے منظورکرلیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی میں ڈاکوؤں کا واردات میں پولیس کیپ اور جیکٹ استعمال کرنے کا انکشاف

کراچی میں گرفتار ڈاکوؤں نےچوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران پولیس…

اسٹیٹ بینک نے 75 روپےکا نوٹ جاری کردیا

کراچی:اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےپاکستان کے75 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے…

عمران نیازی نے نوجوانوں میں عدم برداشت اور انتشار کا زہر بھر دیا ہے,وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہاکہ آزادی اظہار رائے کااحترام…

اعظم سواتی کی درخواست ضمانت خارج

اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد اعظم خان کہا کہ اعظم سواتی نے…