روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں کمی کا سلسلہ آج بھی جاری  رہا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر 20 پیسے سستا ہوا۔انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ مزید 20 پیسے کم ہوکر 181 روپے 82  پیسے پر بند ہوا۔خیال رہےکہ سات اپریل کو ڈالر بلند ترین سطح 189.30روپے پر پہنچ گیا تھا جس کے بعد سے ڈالر 7.48 روپے سستا ہواہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

EASA likely to lift ban on flight operation of Pakistani aircraft

In a noteworthy development, the European Union Aviation Safety Agency (EASA) is…

مری میں سیاحوں کے داخلے کی مشروط اجازت

راولپنڈی ضلعی انتظامیہ نے مری میں سیاحوں کے داخلے کی مشروط اجازت…

اسپیکر قومی اسمبلی آج نومنتخب وزیراعلیٰ حمزہ شہباز سے حلف لیں گے

اسپیکر قومی اسمبلی آج ساڑھے 11 بجے حمزہ شہباز سے حلف لیں…