فیصل آباد میں مرید نے بیوی سے صلح کیلئے لئے گئےتعویذ کے اثر نہ کرنے پر پیر کو قتل کرکےلاش نہر میں پھنک دی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔فیصل آباد کے علاقے سمن آباد میں مرید محمد حسن نے بیوی سے صلح کیلئے پیر بابا سے تعویذ لیا مگر اثر الٹا ہوا اور دونوں کے درمیان طلاق ہوگئی۔