امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنےایک بیان میں کہا کہ گلگت بلتستان میں غربت اور مہنگائی نےلوگوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔انہون نے کہا کہ گلگت بلتستان سی پیک کے لیے بنیادی روٹ مگر یہاں اس کا نام و نشان نہیں، وفاقی حکومت جی بی کو سی پیک میں اس کا حصہ دے اور صنعتی زون قائم کرے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.