تحریک انصاف کی پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل ڈھائی بجے 90 شاہراہِ قائد اعظم ایوان وزیراعلی میں ہوگا، چئیرمن عمران خان پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔پنجاب اسمبلی کے پی ٹی آئی اور اتحادی جماعت کے ارکان کو دعوت نامے جاری کردئیے گئے ہیں،اجلاس میں ارکان اسمبلی سےاسمبلیوں کی تحلیل کے معاملے پررائے لی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ن لیگ کے مرکزی رہنما پیر امین الحسنات پی ٹی آئی میں شامل

پیر امین الحسنات نے شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری اورعامرکیانی کےہمراہ پریس…

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد حلقہ بندی کمیشن کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد:پاکستان نے جموں وکشمیر میں نام نہاد حلقہ بندی کمیشن کی…

پاکستان آئل فیلڈز لمیٹڈ کی لائن سے کروڑوں کا خام تیل چوری

راولپنڈی: پاکستان آئل فیلڈز لمیٹیڈ کھوڑ کی سپلائی لائن سےکنکشن لگا کر کروڑوں…

چوہدری پرویزالٰہی کا اپنا ہیلی کاپٹر اور پنجاب کابینہ کا ایک ماہ کی تنخواہ سیلاب متاثرین کو دینے کا اعلان

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی نےاپنا ہیلی کاپٹر سیلاب متاثرین کےلیے وقف…