پاکستان مسلم لیگ (ن)  کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا ٹیلی فون پر محمد نوازشریف سے رابطہ ہوا ہے۔ن لیگ کے مطابق شہباز شریف نے نواز شریف سے برطانوی ہوم آفس کے فیصلے سے متعلق بات چیت کی اور نوازشریف نے شہبازشریف کو فیصلے پر قانونی کارروائی سے متعلق آگاہ کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ISI official martyred, others injured in South Waziristan

An official of the Inter-Services Intelligence (ISI) was martyred and seven other…

واٹس ایپ نے 20لاکھ بھارتی اکاؤنٹس بند کر دیئے

واٹس ایپ جعلی خبروں اور غلط معلومات کی روک تھام کےلیےاقدامات کر…

پاکستان میں مزید 263 کورونا کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید11 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او…