فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی) کے مطابق سیرا لیون ک صدر جولیس مادا نے جمعے کے روز سزائے موت ختم کرنے کے بل پر دستخط کیے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سیرا لیون میں قانون سازوں کی جانب سے رواں برس جولائی میں سزائے موت ختم کرنے کے حق میں ووٹ دیا گیا تھا جس کے بعد اب صدر نے اس کی توثیق کردی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Punjab to administer Covid-19 booster to elderly

The Covid-19 technical working group in Punjab on Wednesday decided to administer…

ایمن سلیم نے شوبز سے کنارہ کشی اختیار کر لی

پاکستان اداکارہ ایمن سلیم نے شوبز کی دنیا کو خیرباد کہہ دیاایمن…

ڈیرل مچل نے پاکستانی ٹیم کو ورلڈ کلاس ٹیم قرار دے دیا

نیوزی لینڈکی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے، کیوی ٹیم دورہ پاکستان…