ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے سیلاب متاثرین کی امداد کا اعلان کیا، مگر تاحال متاثرین کوایک روپیہ نہیں ملا،کیا لوگوں کی جانیں چلی جانےکے بعد ان کی قبروں پر پیسے رکھے جائیں گے؟ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مزید کہا کہ دو سابق وزرائے اعظم کی طرح موجودہ بھی جلد ”مجھے کیوں نکالا“ کا نعرہ لگائیں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.