شہباز شریف نےکہا ہےکہ پسے ہوئے طبقے کا ہر حال میں خیال رکھنا ہوگا۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وزیر خزانہ، پٹرولیم اقتصادی امور کے وزراء اور حکام شریک ہوئے۔وزیراعظم کو ڈالر کی اڑان اور روپے کی بےقدری پر بریفنگ دی گئی جبکہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کےمعاملے کا بھی جائزہ لیا گیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.