اسٹیٹ بینک آف پاکستان کےمطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 3 جون کو ختم ہونے والے ہفتے میں 59 کروڑ 49 لاکھ ڈالرکم ہوئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 3 جون تک 15 ارب 17 کروڑ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ اس کےاپنے ذخائر 49.67 کروڑ ڈالرکم ہوکر 9.22 ارب ڈالر رہےجب کہ کمرشل بینکوں کےذخائر 3 جون 22 تک 9.82 کروڑ ڈالر کم ہوکر 5.95 ارب ڈالر رہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک میں شارٹ فال 6 ہزار سے تجاوز کر گیا

بجلی کی کل پیداوار 20 ہزار762 میگاواٹ ہے، جبکہ بجلی کی کل…

عمران خان کا کل لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نےچیئرمین عمران خان کی سیکیورٹی کلیئرنس کے…

فواد چودھری کا بھائی جہلم سے گرفتار

،فواد چودھری کے آبائی علاقے جہلم میں فواد چودھری کی گرفتاری کے…

کینیڈین وزیراعظم کا کورونا ٹیسٹ ایک مرتبہ پھر مثبت آ گیا

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ کورونا…