علی زیدی نےکہا ہےکہ پہلےدن سےکہہ رہا ہوں کہ یہ حکومت 2 واضح ایجنڈوں کے ساتھ لائی گئی۔۔سابق وفاقی وزیرعلی زیدی نےکہا ہےکہ منی بجٹ امپورٹڈ حکومت کےتابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا،اگرقوم خاموش رہی تویہ پاکستان کے لیےبھی تباہی کا باعث ہوگا،اس سے ہماری برآمدات میں کمی آئے گی۔انہوں نے کہا کہ ہماری صنعتیں برباد ہوجائیں گی اوربیروزگاری بڑھےگی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.