امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی آپسی مفادات کی لڑائی میں ملک تباہ ہو کر رہ گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ الیکشن کمیشن کا سندھ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنا جانبدارانہ اور متنازعہ اقدام ہے، الیکشن کمیشن نے حکومتی پارٹیوں سے سازباز کر کے عوام کو حق رائے دہی سے محروم رکھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ شرح سود بڑھانے پر اتفاق کرلیا

پاکستان نے قرض کی قسط کیلیےآئی ایم ایف کی ایک اور پیشگی…

چیف سلیکٹر نے انگلینڈ کیخلاف فواد عالم کو منتخب نہ کرنے کی وجہ بتا دی

چیف سلیکٹر محمد وسیم نےکہا کہ فوادعالم ایک فائٹر ہے،اس نےطویل عرصے…

مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز،سیاسی سرگرمیاں منسوخ

پی ڈی ایم کے اعلامیے کے مطابق ڈاکٹرز کے مشورے پر مولانا…

توشہ خانہ کیس: عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بحال

اسلام آباد کی عدالت نے ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود آج…