چیف سلیکٹر محمد وسیم نےکہا کہ فوادعالم ایک فائٹر ہے،اس نےطویل عرصے بعد قومی ٹیم میں واپسی کے بعد اچھی پرفارمنس دکھائی ہے۔انہوں نے کہا کہ تاہم حالیہ 3 سیریزمیں وہ صرف ایک 50 کرسکے ہیں، قائد اعظم ٹرافی میں بھی انہوں نے اوسط درجے کی کارکردگی دکھائی جس کے بعد ہم نے سعود شکیل کو اسکواڈ میں رکھنے کا فیصلہ کیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.