سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ضد اورانا بنا کراختیارات ختم کیے گئے، ارکان اسمبلی نے اسے تسلیم کیا تو بہت بڑی حماقت ہوگی۔انہوں نے کہا کہ مونس الہیٰ کے خلاف مقدمات انتقامی کارروائی ہے، مقدمات قائم کرکے جمہوری روایات کو روندا جا رہا ہے، پنجاب حکومت کا اقدام حیران کن ہے، پارلیمانی جمہوریت کودھچکا لگا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کوٹلی: ڈکیتوں نے سیاحوں کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا

سیاحتی مقام تولی پیر سے لسڈنہ آنے والے سیاحوں کو ڈکیتوں نے…

خیبر پختونخوا کے نئے گورنر حاجی غلام علی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

خیبر پختونخوا کے نئے گورنر حاجی غلام علی نے عہدے کا حلف…

نیب کے بجٹ میں 9 کروڑ 60 لاکھ روپے اضافہ

حکومت نے نیب کے بجٹ میں 9 کروڑ 60 لاکھ روپے اضافہ…

‘سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گا’

سی پی او راولپنڈی شہزاد ندیم بخاری نے کہا ہےکہ سوشل میڈیا…