قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کنسلٹنٹ ورنن فلینڈر کورونا وائرس کی نئی قسم ‘اومی کرون‘ کے پھیلاؤ کے پیش نظر جنوبی افریقا میں  فلائٹ آپریشن کی بندش کی وجہ سےکل  پاکستانی اسکواڈ سے  علیحدہ ہوجائیں گے۔ذرائع کے مطابق ورنن فلینڈر پیر اور منگل کی درمیانی شب بنگلا دیش سے جنوبی افریقا روانہ ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شاہین نے خود کو ملنے والا ‘پلاٹ’ ساتھی کرکٹر کو تحفے میں دیدیا

21 فروری کو کراچی میں ہونے والے میچ میں لاہور قلندرز نے…

فیفا ورلڈ کپ؛ سعودی عرب کے ہاتھوں ارجنٹائن کو اپ سیٹ شکست

سعودی عرب نے اپنے گروپ میچ میں ارجنٹائن کو ہرا کر ایونٹ…

غیرقانونی فیلڈنگ، ایمپائرنے ویسٹ انڈیزکو پاکستان کیخلاف 5 رنزانعام میں دے دیئے

276 رنز کےہدف میں ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ جاری تھی کی 29…

اجمل خان لودھی قومی ہاکی ٹیم کے نئے منیجر مقرر

لاہور :اجمل خان لودھی کو پاکستان ہاکی ٹیم کو مینجر تعینات کیا…