لاہور میں چند روز قبل اسکول جاتے ہوئے لاپتہ میٹرک کی طالبہ کی لاش بی آر بی نہر سے مل گئی۔پولیس کے مطابق دسویں جماعت کی طالبہ مناہل متین بارہ نومبر کو اسکول جاتے ہوئے لاپتہ ہوئی تھی- جس کے بعد لڑکی کا دوپٹہ اوربیگ نہر کنارے سےملےتھے۔لاش کو تحویل میں لیکرتفتیش کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

12 سالہ بچی کو تین سال تک زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

لاہور: پنجاب پولیس نے 12 سالہ بچی سے تین سال تک زیادتی کرنے…

لندن: نواز شریف سے علیم خان کی ملاقات

علیم خان کا کہنا تھاکہ میرا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، نوازشریف…

عدالت نے حسان نیازی کو راہداری ریمانڈ پرکراچی لے جانے کی اجازت دے دی

پولیس نےحسان نیازی کو لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش…

رانا ثناء اللہ نے مریم نواز کی وطن واپسی کا باقاعدہ اعلان کر دیا

وفاقی وزیر داخلہ اور پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا…