بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور نک جونس کے ہاں سروگیسی کے ذریعے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔اداکارہ نے انسٹا گرام پر پوسٹ کرتے ہوئے اپنے بچے کی پیدائش کے بارے میں  مداحوں کو  بتایا۔انہوں نے لکھا کہ ‘ہمارے ہاں آج  سروگیسی کے ذریعے بچے کی پیدائش ہوئی ہے تاہم اس خوشی کے موقع پر ہماری پرائیویسی کا خیال رکھیں’۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھٹو کی وادی میں کُتوں کا راج:ایک اوربے بس کو باولے کُتے نے کاٹ لیا

بھٹو کی وادی میں کُتوں کا راج:ایک اوربے بس کو باولے کُتے…

Customs officer arrested for ‘smuggling’ currency at Torkham border

The Federal Investigation Agency’s (FIA’s) Anti-Corruption Circle Peshawar arrested two suspects including…