ہانگ کانگ پولیس نے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی 14 کروڑ لاکھ ڈالر مالیت کی منشیات برآمدگی کرلی۔ حکام کےمطابق منشیات میکسیکو سےآسٹریلیا اسمگل کی جا رہی تھی اورناریل کےپانی کےڈبوں میں 1.8 ٹن مائع میتھ کو چھپایا گیا تھا۔ اس حوالے سےحکام نےبتایا کہ منشیات کی اس کھیپ میں ممکنہ طور پر بین الاقوامی اسمگلنگ کی بڑی ہستیوں کاحصہ ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.