سپریم کورٹ میں شریف خاندان کی شوگر مل کے مقدمے کی سماعت کرنے والا بینچ تبدیل کر دیا گیا۔جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے بینچ سے مقدمہ دوسرے بینچ میں منتقل کردیا گیا ہے۔شریف خاندان شوگر مل کیس اب جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سنے گا۔سپریم کورٹ کا بینچ شوگر مل کیس کی سماعت 6 اکتوبر کو کرے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مریم نواز پر توشہ خانہ سےگھڑی لینےکا الزام، ایف آئی اے نے فواد چوہدری کو طلب کرلیا

ایف آئی اے نےپی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو 17 مارچ…

خواجہ آصف نے نومبر کو سیاسی طور پر اہم مہنیہ قرار دیدیا

خواجہ آصف کا کہنا تھا آنے والا مہینہ سیاست کےحوالے سے بہت…

سابق گورنر پنجاب کیخلاف اغوا کا مقدمہ درج

عمر سرفراز چیمہ اور تنویرصفدرچیمہ کے خلاف گوجرانولہ میں مقدمہ تھانہ گکھڑ…

سیاسی عدم استحکام ملک کی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے سرمایہ کاری اور…