ایس ایچ او سندر ابرار حیدر نے بتایا کہ ہلاک ڈاکو عرفان عرف کوڈو متعدد وارداتوں میں مطلوب تھا، پولیس نے لاش قبضہ میں لے لی جبکہ ڈاکو کے دیگر دو ساتھی فرار ہو گئے۔انہوں نے تبایا کہ ڈاکو وں نے فائرنگ کر کے اے ایس آئی عاصم اور کانسٹیبل کو شہید کیا تھا۔ پولیس مقابلے میں ہلاک ڈاکو کی اسلحہ ذور پر لوٹنے کی فوٹیج بھی سامنے آگئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

جمیل احمد بطور گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان تعینات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 48…

اس وقت ملک کو سیاسی استحکام کی اشد ضرورت ہے،شاہد خاقان

شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ ہم سب ملکی سیاسی صورتحال…

میں کسی کیلئےلابنگ نہیں کرتا،نہ ہی کسی کا ایجنٹ ہوں،زلمے خلیل زاد

سابق امریکی مندوب زلمےخلیل زاد نے کہا کہ پاکستان کے “مسٹر 10…

پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل تک ملتوی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نےاجلاس کل دوپہر 1 بجے تک…