وزارت قانون وانصاف نےارکان کی تقرری کانوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔صدر مملکت نےکونسل کےارکان کی تقرری 3 سال کےلیےکی ہے۔اعلامیےکےمطابق راغب حسین نعیمی،ملک اللہ بخش کلیار،صاحبزادہ خالد سلطان القادری اور ظفراقبال چودھری کونسل کےرکن بن گئے۔الطاف ابراہیم قریشی،ڈاکٹرعبدالغفور راشد،محمدجلال الدین اورفریدہ رحیم بھی اسلامی نظریاتی کونسل کی رکن ہوں گی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.