نیویارک:امریکی اداکارمیٹ ڈیمن نے 61ارب پاکستانی روپے سےزیادہ معاوضےکےکردار والی پیشکش کو ٹھکرانےپرپچھتاوے کا اظہارکیا ہے۔میٹ ڈیمن نےایک انٹرویو کےدوران بتایا کہ انہیں ڈائریکٹر جیمز کیمرون نے 2009 کی فلم اواتار کا مرکزی کردار ادا کرنے کی پیشکش کی تھی۔اواتار دنیا کی سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم ہےجس نےباکس آفس پر 2 ارب 90 کروڑ ڈالرز سے زیادہ کمائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

جرمنی : کورونا کی چوتھی لہر شدت اختیار کر گئی،150 افراد ہلاک، 37 ہزار متاثر

جرمنی کوکورونا وائرس کی چوتھی لہر کا سامنا ہے کورونا وائرس سے…

دبئی میں پہلے اسرائیلی بچے کی پیدائش

عرب اور اسرائیلی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے…

ایشیا کپ کی فاتح سری لنکن کرکٹ ٹیم کا وطن پہنچنے پر شاندار استقبال

‏ایشیاکرکٹ کپ کی فاتح سری لنکن کرکٹ ٹیم کاوطن پہنچنےپرشاندار استقبال کیاگیا‏سری…

تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی:7 افراد جاں بحق

روم:بحیرہ روم عبور کر کے یورپ میں داخل ہونے کی کوشش کرنے…