کوٹ لکھپت جیل میں مسلم لیگ ن کے رہنما اسد کھوکھر کے بھائی کو قتل کرنے والا ملزم انتقال کرگیا۔تفصیلات کے مطابق مجرم ناظم قتل کے جرم میں عمر قید کا قیدی تھا جو کہ آج مبینہ طور پر ہارٹ اٹیک آنے سےانتقال کر گیا ہے۔واضح رہےکہ متوفی ناظم نے سابق صوبائی وزیر اسد کھوکھرکے بھائی کو قتل کیا تھا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.