ترکی میں ایک شامی پناہ گزین نےاپنی دو بیٹیوں کو تیز دھارآلے سے قتل کرکے خود کو ترک پولیس کےحوالےکر دیا۔ ایک شامی پناہ گزین نے اتوار کے روز خود کو ترک پولیس کے حوالےکردیا۔ ملزم نےترک ریاست قونیا میں اپنی دو بیٹیوں کو قتل کر دیا تھا جہاں وہ اپنےخاندان، بیوی اور اپنے 7 بچوں کے ساتھ رہ رہا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.