فیصل آباد کی تحصیل تاندلیانوالہ میں پولیس حراست میں مبینہ تشدد سے ملزم جاں بحق ہوگیا۔پولیس نے مبینہ تشدد سے ملزم کی ہلاکت پر ایس ایچ او اور عملے کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔پولیس نےمبینہ طور پر تشدد سے ملزم کی ہلاکت کے الزام میں نامزد ایس ایچ او مظہرالحق کو گرفتار کرلیا جبکہ محرر،نائب محرر اور دیگرعملہ فرار ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کوئٹہ میں دستی بم حملہ، 4 افراد زخمی

کوئٹہ میں دستی بم حملے میں 4 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کےمطابق…

اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے والدین سے بچھڑے 05 بچوں کو تلاش کر لیا

تفصیلات کےمطابق اسلام آباد پولیس نےبچوں کے والدین کو پولیس اور سی…

امید ہے عورت پر تشدد کرنے والوں کو ہیرو بننے کا موقع نہیں دیا جائے گا، رابعہ انعم

 رابعہ انعم نے لائیو شو میں مزید شرکت کرنے سے انکار کردیا۔…

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نائب کوچ رچرڈ ڈاؤسن پریکٹس سیشن کے دوران زخمی

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نائب کوچ رچرڈ ڈاؤسن پریکٹس سیشن کے دوران…