میڈیا اطلاعات کے مطابق پاکستان میں آج کل ایک ایسے جہاز کے تذکرے ہورہے ہیں جس کی 14 منزلیں بتائی جارہی ہیں، اس بحری جہاز میں چودہ سو کمرے ہیں جبکہ اس میں 7 اسٹار ہوٹل ، شاپنگ مال ،گیپمنگ زون اور سوئمنگ پول بھی موجود ہے ، میڈیا ذرائع کا کہناہے کہ 56ہزار 800 ٹن کا بحری جہاز 1992 میں متعارف کرایا گیا تھا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.