تھائی لینڈ کے جنوب مشرقی صوبےچھونبوری میں رات گئےکلب ماؤنٹین بی نائٹ اسپاٹ میں آگ بھڑک اٹھی جس نے کلب کے بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ہلاک ہونےوالوں میں 4 خواتین اور 9 مرد شامل ہیں جن کی لاشیں دروازے، بیت الخلا اور ڈی جے بوتھ کے پاس سے ملیں۔ ہلاک ہونے والے سب لوگ مقامی شہری ہی تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اسمارٹ فونز کی فروخت میں 13.2 فیصد اضافہ

اسمارٹ فون کی تجارت سےمتعلق انٹرنیشنل ڈیٹاکارپوریشن نے 2021کی دوسری سہ ماہی…

پاکستانی نژاد رکن پارلیمنٹ ثاقب بھٹی بھی حکومتی عہدے سے مستعفٰی

بورس جانسن کو ایک اور دھچکا، پاکستانی نژاد کنزر ویٹو رکن پارلیمنٹ…

ایشوریا اور ابھیشیک کی 11 سالہ بیٹی ارادھیا عدالت پہنچ گئیں

رادھیا بچن اپنی صحت سے متعلق غلط خبر نشر کرنے پر یوٹیوب…

یوکرین جنگ جلد ختم ہونے کی امید نہیں

جان کربی نے کہا ہے کہ آنے والے مہینوں میں یوکرین میں…