تھائی ایئرویز کی جانب جاری کردی بیان کے مطابق یکم فروری سے بنکاک سے کراچی لاہور اور اسلام آباد کے لئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ پروازیں بنکاک اور لاہور کے درمیان چلینگی جبکہ لاہور اور بنکاک کے درمیان ہفتہ وار صرف دو پروازیں چلانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ لاہورکے لئے ہفتے میں منگل اور جمعے کے دن پروازیں چلائی جائینگی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.