محققین کے مطابق دن بھر میں 10 ہزار قدم چلنا مختلف امراض اور موت کا خطرہ کم کرتا ہےتحقیق میں یہ بھی دریافت کیا گیا کہ تیزرفتاری سےچلنا صحت کے لیے بہت زیادہ بہتر ہوتا ہے۔ روزانہ 10 ہزار قدم چلنے سے دماغی تنزلی کا خطرہ 50 فیصد جبکہ دل کی شریانوں کےامراض اور کینسر کا خطرہ 30 سے 40 فیصد تک کم ہوجاتا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.