دبئی:قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی ٹیسٹ اور ٹی 20رینکنگ میں ایک مرتبہ بادشاہت کا تاج سر پر سجالیا ہے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ درجہ بندی کے مطابق ٹی 20میں محمد رضوان ایک درجہ ترقی کے بعد چوتھے سے تیسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Five Killed as Passenger Bus Catches Fire in Khuzdar

ISLAMABAD, Oct 23 (APP): Five persons including women and children were killed…

ٹیکسٹ بک بورڈ کا بڑا دعوی سامنے آگیا

لاہور:پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ  نے دعوی کیا ہے کہ نجی…

پنجاب حکومت کا 127 سالہ پرانے جیل قوانین اور قواعد و ضوابط کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

وزیر اعلی پنجاب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ قیدیوں اور…