غیرملکی میڈیا کے مطابق پاپوانیوگنی میں 7.6 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی ہے، ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کےنتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔اتوار کو آنے والے زلزلے کےنتیجے میں عمارتوں کو نقصان پہنچا اور لینڈ سلائیڈنگ بھی ہوئی ہے۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ریکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت 7.6 اور گہرائی61 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز کیننتو کا علاقہ تھا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.