چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی تو وزیراعظم ن لیگ کا ہونا چاہیے چئیرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں امن و امان کی صورتحال سب کے سامنے ہے عمران خان کا معاشی بحران امن و امان کی صورتحال پر اثرانداز ہو رہا ہے-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.