کراچی میں اولڈ سٹی ایریا کے مصروف ترین کاروباری علاقے آئی آئی چندریگر روڈ پر آئی ٹی کے کاروبار کے مرکز ٹیکنو سٹی میں آگ لگ گئی۔ آگ لگنے کی اطلاع ملتےہی 6 فائر بریگیڈ اور فائر فائٹرز روانہ ہوئے جو آگ پر قابو پانے کی کوشش میں مصروف ہیں۔ شہر بھر میں فائر سینٹرز کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.